اسلا م آبا د ما ڈل کا لج بر ائے طا لبا ت ایف سیو ن فو ر میں یو م آز اد ی تقر یبا ت

August 17, 2022

اسلا م آبا د ( جنگ نیوز) اسلا م آبا د ما ڈل کالج بر ائے طا لبا ت (پو سٹ گر یجو یٹ ) ایف سیو ن فو ر اسلا م آبا د میں وفا قی نظا مت تعلیما ت کی ہد ایا ت کی رو شنی میں یو م آز اد ی تقر یبا ت کا انعقا د کیا گیا ۔ اس سلسلے میں قر آن خو انی، یو م آزادی کے حو الے سے طا لبا ت کے ما بین اردو اور انگریزی مضمون نو یسی، تقا ریر ،پو سٹر میکنگ اور ملی نغمو ں کے مقا بلے ہوئے۔تقر یب کی مہما ن خصو صی صد ر شعبہ شما ریا ت بشریٰ با نو نے خطا ب کر تے ہو ئے آزا دی کی اہمیت اور افا دیت کو اجا گر کیا ۔ پر چم کشا ئی پر نسپل پر و فیسر صا لحہ جبین نے کی۔ اسا تذہ اور طا لبا ت نے وطن سے محبت کے اظہا ر کے لیے ملی نغمے پیش کیے ۔ صد رشعبہ اردو ڈاکٹر شا زیہ صد ف نے قیا م پا کستا ن کے اغراض و مقا صد کے مو ضو ع پر مضمون پڑ ھا۔