• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی کے مختلف علاقوں سے 6لڑکیوں اور 2لڑکوں کو اغواکرلیاگیا

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)راولپنڈی کے مختلف علاقوں سے6لڑکیوں اور 2لڑکوں کو اغواکرلیاگیا، ان میں تھانہ بنی ،تھانہ نصیرآباد ،تھانہ ریس کورس ،تھانہ ٹیکسلا اورتھانہ دھمیال میں اغوا کے کیس ہوئے ہیں۔
اسلام آباد سے مزید