• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چوہڑ ہڑپال ، جلوس میلاد النبی ؐ جلو س میں 15سو سے زائد پولیس اہلکار وں نے سکیورٹی کی

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر )چوہڑ ہڑپال میں مرکزی جلوس میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سیکورٹی کے لئے 1500 سے زائد پولیس افسران و جوان کومتعین کیاگیا ، ٹریفک کی روانی اور شہریوں کی سہولت کے لیے 150 سے زائد افسران ٹریفک ڈیوٹی کے لئے فرائض سر انجام دئیے۔
اسلام آباد سے مزید