یونیک گروپ کے زیراہتمام جشن آزادی سائیکل ریس

August 17, 2022

لاہور (پ ر)یونیک گروپ آف انسٹی ٹیوشنز کےزیراہتمام یونیک گروپ اور پنجاب سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے اشتراک سے جشن آزادی سائیکل ر یس کی اختتامی تقریب ہوئی یونیک گروپ آف انسٹی ٹیوشنز پروفیسر عبدالمنان خرم نے کہا ہے کہ اقوام عالم میں خود مختار قوموں کی ہی عزت ہے اورہمیں بھی ایک خود مختار قوم کی طرح آگے بڑھنا ہوگا عفیف اشرف صدیقی سیکرٹری جنرل پنجاب سائیکلنگ ایسو سی ایشن شہزادہ بٹ نے بھی خطا ب کیا۔