• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ورچوئل یونیورسٹی کے زیراہتمام یوم آزادی کی تقریبات،پودے بھی لگائے گئے

لاہور(پ ر)ورچوئل یونیورسٹی نے پاکستان بھر میں شجرکاری اور صفائی مہم کے ذریعے پاکستان کا 75 واں یوم آزادی پورے جوش و جذبے کے ساتھ منایا۔ ورچوئل یونیورسٹی کالا شاہ کاکو کیمپس میں ایک شاندار تقریب میں ریکٹر پروفیسر ڈاکٹر ارشد سلیم بھٹی نے قومی پرچم لہرایا اور جشن آزادی کی تقریبات کا آغاز کیا۔
لاہور سے مزید