ہیپاٹائیٹس کلینکس کو آر ایچ سی کی سطح تک پھیلانے کا فیصلہ

August 17, 2022

لاہور ( جنرل رپورٹر ) سیکرٹری صحت علی جان خان کی زیرصدارت ورٹیکل پروگرامز کا جائزہ اجلاس ہوا ۔ ہیپاٹائیٹس کلینکس کو آر ایچ سی کی سطح تک پھیلانے کا فیصلہ کیا گیا مینٹل ہیلتھ کلینکس کو ٹی ایچ کیو و ڈی ایچ کیو تک بڑھانے پر مشاورت کی گئی ۔