پشتون آباد میں ایک شخص کو قتل کردیا گیا

August 17, 2022

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)پشتون میں ایک شخص نے فائرنگ کرکے اپنے بھتیجے عبدالقاہر کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔