دوشیزہ بے ہوشی کی حالت میں اسپتال داخل

September 24, 2022

ملتان( سٹاف رپورٹر ) تھانہ راجہ رام کے علاقے دوشیزہ کو بے ہوشی کی حالت میں ہسپتال لایاگیا۔تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال عملہ نے پولیس کو15اطلاع دی کہ عاصم نامی نوجوان اقراء بی بی کو بے ہوشی کی حالت میں ہسپتال لایاگیا تھا، پولیس نے تفتیش کاآغاز کردیا ۔