• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نامعلوم افراد کا گھر میں گھس کر لڑکی پر تشدد، نشتر ہسپتال منتقل

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) گلگشت کے علاقے نامعلوم افراد کا گھر میں گھس کر دوشیزہ پر مبینہ تشدد نشتر ہسپتال منتقل ۔ پولیس کو اسماعیل نے اطلاع دی کہ بستی نو گھر میں موجود نہیں تھا دو نامعلوم اشخاص گھر داخل ہوئے میری بیٹی آفرین کو سر میں آہنی چیز مارکر زخمی کردیا اور فرار ہوگئے نامعلوم کی شناخت نہ ہوسکی بیٹی کو زخمی حالت مین بذریعہ ریسکیو 1122نے علاج معالجہ کیلئے نتر ہسپتال داخل کرایا ۔
ملتان سے مزید