ملتان(سٹاف رپورٹر) چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی جانب سے گھر سے بھاگے گمشدہ 3 بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے گئے حفاظتی تحویل میں لئے گئے بچوں میں 13 سالہ زین ولد عتیق، 11 سالہ حسین رضا ولد حسنین گڈو، 7 سالہ سمیع اللہ ولد سیف اللہ شامل ہیں بچوں کو نادرن بائی پاس اور چوک کمہاراں والاسے حفاظتی تحویل میں لیا گیا بیورو ترجمان کے مطابق بچوں کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو سنٹر منتقل کر دیا گیا ۔