ملتان(سٹاف رپورٹر)ملتان الیکٹرک پاور کمپنی (میپکو)انتظامیہ نے محکمانہ فرائض میں غفلت برتنے اور ایمرجنسی پرمٹ ٹوورک (PTW) کے اجراء کی خلاف ورزی کا مرتکب ہونے پر پاور ڈسٹری بیوشن سنٹر میپکو ہیڈ کوارٹر کے ایس ایس او گریڈفرسٹ شہزاد ظفر کو معطل کردیاہے اور فوری طورپر چیف (ایچ آر اینڈ سی پی) آفس میپکو ہیڈ کوارٹر رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے۔