• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زکریا یونیورسٹی ،سلیکشن بورڈ کا دو روزہ اجلاس آج سے شروع ہوگا

ملتان(سٹاف رپورٹر) زکریا یونیورسٹی ملتان کاسلیکشن بورڈ کا دو روزہ اجلاس آج 29 ستمبر سے شروع ہوگا بتایا گیا ہے کہ یہ دو روزہ اجلاس روزانہ صبح 10:00 بجے یونیورسٹی کے مین کیمپس میں واقع کمیٹی روم میں منعقد ہوگااجلاس میں مختلف شعبوں میں بھرتی کےلئے انٹرویو ہوں گے۔
ملتان سے مزید