• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زیر تعمیر عمارت سے 40سالہ سکیورٹی گارڈ کی لاش برآمد

ملتان( سٹاف رپورٹر)ملتان میں تھانہ صدر کے علاقے پل واصل کے قریب زیر تعمیر عمارت سے 40 سالہ سکیورٹی گارڈ محمد ریاض کی لاش برآمد ، پولیس تاحال ملزمان کا سراغ لگانے میں کامیاب نہ ہوئی تاہم تحقیقات جاری ہیں پولیس کے مطابق لاش کپڑے میں لپٹی اور رسی سے بندھی ہوئی پہلی منزل پر ملی تھی ۔
ملتان سے مزید