• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھانہ مظفر آباد کے علاقے سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) تھانہ مظفر آباد کے علاقے نامعلوم شخص کی لاش برآمد پولیس نے قبضے میں لیکر نشتر ہسپتال منتقل کردی ۔ بلاولپور سکھا سے اطلاع ملی کی نامعلوم شخص مردہ حالت میں موجود پایا گیا جس کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچی اور نامعلوم جس کی شناخت نہ ہوسکی جو بظاہر نشئی معلوم ہوا کی لا قبضے میں لیکر نشتر ہسپتال منتقل کردی ۔
ملتان سے مزید