اسپیشل چلڈرن امپاورمنٹ ایکٹ پر عملدرآمد کیلئے فریقین کو مراسلہ ارسال

September 24, 2022

لاہور ( کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ کے سپیشل چلڈرن امپاورمنٹ ایکٹ 2021 پر عملدرآمد کرانے کا معاملہ،جوڈیشل ایکٹوازم پینل کے چئیرمین نے تمام فریقین کو مراسلہ ارسال کر دیا،صدر پاکستان، وزیراعظم پاکستان، گورنر پنجاب، سیکرٹری وزیر قانون کو مراسلہ ارسال کر دیا گیا۔