لاہور(خصوصی رپورٹر)سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی شہریار عارف خان نے کالج روڈ، مکہ کالونی اور گرومانگٹ روڈ پر جا کر اہل علاقہ اور رہائشیوں سے ملاقات کی اور ویسٹ کولیکشن کے حوالے سےبراہ راست فیڈ بیک لیا۔جبکہ ڈور ٹو ڈور ویسٹ کولیکشن کے عمل کا جائزہ بھی لیا۔