• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

علاقائی زبانوں کے ادب سے جوڑنا وقت کی اہم ضرورت، ڈی جی لائبریریز پنجاب

لاہور(خصوصی نمائندہ)ڈائریکٹر جنرل لائبر یریز پنجاب کاشف منظور نے کہا ہے کہ نئی نسل کو اردو کے ساتھ پنجابی، سندھی، پشتو، بلوچی، سرائیکی اور دیگر علاقائی زبانوں کے ادب سے جوڑنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔
لاہور سے مزید