• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پوسٹ گریجویٹ انٹری ٹیسٹ کیلئے 8ہزار 24امیدوار رجسٹرڈ

لاہور ( جنرل رپورٹر ) پنجاب پوسٹ گریجو یٹ انٹری ٹیسٹ (PGET) 2026 کی تیاریو ں کے حوالے سے ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس وائس چانسلر یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میجر جنرل (ر) پروفیسر ڈاکٹر سہیل صابر کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں 25 اکتوبر کو ہونے والے امتحان کے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اجلاس کو بتایا گیا کہ 27 ستمبر تک پنجاب بھر سے 8 ہزار 24 امیدوار پی جی ای ٹی کے لیے رجسٹرڈ ہو چکے ہیں جبکہ آن لائن رجسٹریشن کی کل آخری تاریخ ہے۔
لاہور سے مزید