• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اوور چارجنگ ،ریٹ لسٹ آویزاں نہ کرنے پر 2دکانیں سیل، 2افراد گرفتار

لاہور (خصوصی رپورٹر) اسسٹنٹ کمشنر سٹی رانا عامر لیاقت نے سبزہ زار میں پرائس انسپکشنز کرتے ہوئے چکن، گوشت اور سبزی کی20دکانوں کی چیکنگ کی۔کارروائی کے دوران اوور چارجنگ اور ریٹ لسٹ آویزاں نہ کرنے پر2دکانیں سیل جبکہ گرانفروشی میں ملوث2افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔
لاہور سے مزید