• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کمشنر نعمان یوسف کا مختلف سکولوں کا دورہ، ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

لاہور(خصوصی رپورٹر)کمشنر لاہور نعمان یوسف کا گورنمنٹ ایلیمنٹری گرلز سکول سمن آباد، گرلز ہائی سکول شادمان اور و وحدت کالونی کا دورہ کیا۔ کمشنر لاہور سکولوں میں انفراسٹرکچر بہتری کیلئے جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر سی ای او ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے انجینرز کے ہمراہ تعمیراتی معیار پر بریفنگ دی۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ لاہور کے 73سکولوں میں نئے کلاس رومز و اضافی واش رومز تعمیر ہورہے ہیں۔
لاہور سے مزید