• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام پورہ، گلے پر ڈور پھرنے سے موٹرسائیکل سوار 35سالہ شہری زخمی

لاہور (کر ائم رپو رٹر)اسلامپورہ کے علاقے میں گلے پر ڈور پھرنے سے موٹرسائیکل سوار 35 سالہ شہری زخمی ہوگیا ۔پولیس کے مطابق سگیاں کا رہائشی غلام مصطفی موٹر سائیکل پر گھر جا رہا تھا کہ پتنگ کی ڈور گلے پر پھرنے سے زخمی ہوگیا۔ ایس پی سٹی کے مطابق اسلامپورہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پتنگ بازی میں ملوث2ملزمان چاند اور عثمان کو گرفتار کرلیا۔
لاہور سے مزید