• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم فیول سبسڈی سکیم، 46 لاکھ سے زائد افراد رجسٹرڈ ہو چکے، ایڈیشنل چیف سیکریٹری پنجاب

لاہور(خصوصی رپورٹر) ایڈیشنل چیف سیکریٹری پنجاب افتخار علی سہو نے کہا ہے کہ وزیراعظم فیول سبسڈی سکیم پنجاب بھر میں کامیابی سے جاری ہے اور اب تک 46 لاکھ سے زائد افراد سکیم کے لیے رجسٹرڈ ہو چکے ہیں۔ یڈیشنل چیف سیکریٹری پنجاب نے کہا کہ پنجاب بھر کے 6,420 پٹرول پمپس پر وزیراعظم فیول سبسڈی فراہم کی جا رہی ہے۔
لاہور سے مزید