اغواء کے دو ملزمان کا ریمانڈ

September 25, 2022

ملتان (سٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت ملتان نے اغواء برائے تاوان کے مقدمہ میں ملوث دو ملزمان کا چھ روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا،تھانہ سٹی دنیا پور کے مطابق ملزمان محمد ہاشم اور جلال کے خلاف خادم حسین نے 22 اگست کو مقدمہ نمبر 296 درج کرایا تھا۔