• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نشتر ہسپتال میں زیر علاج شخص دم توڑ گیا

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) نشتر ہسپتال میں زیر علاج شخص دم توڑ گیا ۔ 10اکتوبر کو چونگی نمبر 14 سے کاشف نے اطلاع دی کہ راہگیر شعیب اچانک نیچے گرگیا تھا اور بےہوشی کی حالت میں ریسکیو 1122نے نشتر ہسپتال داخل کرایا تھا جو وارڈنمبر 4میں زیر علاج تھا جو دوران علاج جاں بحق ہوگیا ۔اطلاع پر پولیس نے نشتر ہسپتال پہنچ کر مزکورہ شخص کی لاش قبضے میں لیکر سرد خانے منتقل کردی ۔
ملتان سے مزید