• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زہریلی چیز کھاکر خودکشی کرنے کی اطلاع پر تفتیش شروع

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) دولت گیٹ پولیس نے زہریلی چیز کھاکر خودکشی کرنے کی اطلاع پر تفتیش شروع کردی ۔ حسین آگائی سے اطلاع موصول ہوئی کہ فیاض نے مدنی ٹریڈ سنٹر میں درزی کی دکان بنائی جس نے زہریلی چیز کھائی حالت غیر ہونے پر نشتر ہسپتال منتقل کیا گیا جو دوران علاج چل بسا اطلاع پر پولیس نے مذکورہ شخص کی لاش قبضے میں لیکر خودکشی کے متعلق تفتیش شروع کردی ۔
ملتان سے مزید