• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اتحاد ٹاؤن شانتی نگرمیں شوہر کے تشدد سے بیوی جاں بحق

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) اتحاد ٹاون تھا نے کی حدود شانتی نگر اتحاد ٹاون گلی نمبر 19میں واقع گھر میں شوہر کے تشدسے بیو ی جاں بحق ہو گئی ،ملزم موقع سے فرار ہو گیا، اطلاع ملنے پر پولیس اور ریسکیو ٹیم نے لاش سول اسپتال منتقل کی ، پولیس کے مطابق مقتولہ کی شناخت 20 سالہ صابرہ زوجہ عبدالغفور کے نام سے ہوئی ہے،پولیس مزید تفتیش کر رہی ہے۔

ملک بھر سے سے مزید