• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلاول بھٹو کی اماراتی وزیر شیخ النیہان سے ملاقات، دوطرفہ امور پر گفتگو

خانپور مہر (رپورٹ: نذیر احمد ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی نجی دعوت پر تھر پہنچے جہاں انہوں نے متحدہ عرب امارات کے وزیر شیخ النیہان بن مبارک سے ملاقات کی اور دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا، بعدازاں ان کے عشائیہ میں شرکت کی اور مہر ہائوس سردار گڑھ میں پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کی۔

ملک بھر سے سے مزید