• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رات گئے ملیر لیاقت مارکیٹ میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے نوجوان زخمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر )رات گئے سعود آباد کے علاقے ملیر لیاقت مارکیٹ میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے 25 سالہ حمزہ ولد وحید زخمی ہوگیا ۔زخمی کو جناح اسپتال منتقل کیا گیا ۔ریسکیو حکام کے مطابق واقعہ ڈکیٹی مزاحمت بتایا جاتا ہے تاہم پولیس مذید تفتیش کررہی ہے۔
ملک بھر سے سے مزید