دو ملزمان گرفتار، افیون برآمد

September 27, 2022

کراچی( اسٹاف رپورٹر ) اینٹی نارکوٹکس فورس نے خفیہ اطلاع پر نیشنل ہائی وے پر واقع ہوٹل پر کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان بابر علی اور اعجاز کو گرفتار کر کے انکے قبضے سے 3 کلو گرام افیون برآمد کر لی۔