• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)نیو بالی محمدی ہاؤس کے قریب گھر سے نوجوان کی پھندا لگی لاش برآمد کرلی،تفصیلات کے مطابق میٹھادر تھانے کی حدود نیو بالی محمدی ہاؤس کے قریب ایک گھر سے 22 سالہ نوجوان کی پھندا لگی لاش برآمد ہوئی۔ایدھی ذرائع کے مطابق اطلاع ملنے پر ایدھی ایمبولینس موقع پر پہنچی اور لاش کو سول اسپتال کے ٹراما سینٹر منتقل کیا گیا۔متوفی کی شناخت راہول ولد گنیش، عمر 22 سال، کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس نے واقعے سے متعلق مزید تحقیقات شروع کردی ہیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید