کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی سے بعض ریل گاڑیاں تاخیر سے روانہ ہوئیں۔ پاکستان ایکسپریس مقررہ وقت دوپہر 2بجے کے بجائے 4:30بجے، علامہ اقبال ایکسپریس 3:30بجےکے بجائے4:15 بجے اور ملت ایکسپریس شام 5بجے کے بجائے 6:30 بجےروانہ ہوئی۔