فضائی آلودگی پھیلانے پر اسٹیل مل سیل

September 28, 2022

لاہور(خصوصی رپورٹر)محکمہ تحفظ ماحول کے انسداد سموگ سکواڈ نے محمود بوٹی میں فضائی آلودگی پھیلانے پر ایک سٹیل مل کو سیل کر دیا ہے۔