وویمن ووٹرز نیٹ ورک کیلئے تربیتی ورکشاپ

September 28, 2022

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) ساؤتھ ایشیا پارٹنر شپ پاکستان کے پروگرام جذبہ کے تحت لاہور میں وویمن ووٹرز نیٹ ورک کے لیے دو روزہ تربیتی ورکشاپ ہوئی مہر گل نے بلدیاتی انتخابات کو لیکر خواتین کے کردار پر روشنی ڈالی۔