دبئی سے ملتان آنے اور جانیوالی پروازیں منسوخ

September 28, 2022

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر 10بجکر 35منٹ پر دبئی سے آنیوالی نجی کمپنی کی فلائٹ منسوخ ہوگئی جس کی بنا پر ایک بجکر 55منٹ پر ملتان سے دبئی کیلئے بھی پرواز روانہ نہ ہوسکی ہے ۔