• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ضلعی انتظامیہ کا تجاوزات کیخلافآپریشن ، غیر قانونی تعمیرات مسمار

ملتان (سٹاف رپورٹر) ضلعی انتظامیہ نے چوک کمہارنوالہ، ایم اے جناح روڈ اور ننگانہ چوک پر تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا اور اس دوران ناجائز تعمیرات مسمار جب کہ تجاوزات میں استعمال ہونے والا سامان ضبط کرلیا گیا،آپریشن میں پیرا فورس، میونسپل کارپوریشن اور متعلقہ اداروں کی مشینری نے حصہ لیاجبکہ بھاری مشینری کے ذریعے شاہراہوں اور عوامی گزرگاہوں پر قائم شیڈز، کھوکھے اور تھڑے مسمار کیے گئے۔
ملتان سے مزید