ملتان( سٹاف رپورٹر)اینٹی کرپشن ملتان ریجن نے گورنمنٹ کالج بوریوالہ کے سینئر کلرک محمد ارسلان 25 ہزار روپے رشوت لیتے گرفتار کرلیا اینٹی کرپشن ٹیم نے جوڈیشل مجسٹریٹ کی نگرانی میں ٹریپ ریڈ کارروائی کی۔ سینئر کلرک محمد ارسلان سے رشوت کی رقم 25 ہزار روپے موقع پر برآمد کرلیا گرفتار ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔