وہاڑی چوک گول پارک کے قریب سے 50 سالہ شخص کی لاش برآمد

September 28, 2022

ملتان(سٹاف رپورٹر) تھانہ سیتل ماڑی کے علاقے سے50سالہ شخص کی لاش برآمد‘وہاڑی چوک گول پارک کے قریب نامعلوم شخص مردہ حالت میں پایاگیا جس کی لاش پولیس نے قبضے میں لیکر نشتر ہسپتال کے سرد خانے منتقل کردی پولیس کے مطابق نامعلوم جس کی شناخت نہ ہوسکی جو بظاہر نشئی معلوم ہوا ۔