طیبہ گل کیس، لاہور ہائیکورٹ نے انکوائری کمیشن کی کارروائی معطل کردی

September 29, 2022

لاہور(نمائندہ جنگ) لاہور ہائیکورٹ نے طیبہ گل معاملے میں قائم انکوائری کمیشن کیخلاف ڈی جی نیب سلیم شہزاد کی درخواست پر انکوائری کمیشن کی کارروائی معطل کر دی،عدالت نے فریقین سے 18اکتوبر کو جواب طلب کر لیا۔