• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی، ریلوے افسر کے خلاف خاتون افسر کی شکایت، 3 رکنی انکوائری کمیٹی قائم

اسلام آباد( زبیر قصوری)پاکستان ریلوے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) حفیظ اللہ نے ایک سینئر خاتون افسر کی جانب سے ریلوے کراچی  کے ایک اعلیٰ افسر کے خلاف ہراسگی کی شکایت پر تحقیقات کے لیے 3 رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ خاتون افسر نے اپنی تحریری درخواست میں مبینہ ہراسگی، غیر ضروری ذاتی رابطوں اور سرکاری اختیارات کے مبینہ غلط استعمال سمیت مختلف الزامات عائد کیے تھے۔
ملک بھر سے سے مزید