• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسکولوں کے اوقات کار میں کمی کا مراسلہ جاری

کراچی(اسٹاپ رپورٹر) وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کی ہدایت پر محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے اسکولوں کے اوقات کار میں کمی کا مراسلہ جاری کردیا۔ سندھ بھر کے اسکول پہلے کی طرح ہفتہ میں پانچ روز تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھیں گے۔
ملک بھر سے سے مزید