کراچی (اسٹاف رپورٹر )حکومت سندھ نے زین العابدین انصاری کو ڈائریکٹر جنرل کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی تعینات کر دیا زین العابدین انصاری اسپیشل سیکریٹری لوکل گورنمنٹ کے عہدے پر تعینات تھے، ڈی جی کراچی ڈیولپمنٹاتھارٹی آصف جان صدیقی کا تبادلہ کر کے انہیں اسپیشل سیکریٹری کالج ایجوکیشن تعینات کیا گیا ہے۔