• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاق نے ساڑھے سات لاکھ ٹن گندم کی امپورٹ کا انٹرنیشنل ٹینڈر جاری کردیا

اسلام آباد( رپورٹ حنیف خالد) وفاق نے ساڑھے سات لاکھ ٹن گندم کی امپورٹ کا انٹرنیشنل ٹینڈر جاری کر دیا،سندھ کو 3 لاکھ، پنجاب کو 2 لاکھ 50 ہزار جبکہ خیبر پختونخوا کو 2لاکھ میٹرک ٹن گندم ملے گی،وفاقی حکومت نے ملکی گندم کے ذخائر مستحکم کرنے اور صوبوں کی ضروریات پوری کرنے کیلئے 7 لاکھ 50 ہزار میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید