• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلائٹ سسٹم میں خرابی، صدر زرداری کی لندن سے وطن واپسی میں تاخیر

کراچی (افضل ندیم ڈوگر) برطانیہ کے ایئر ٹریفک سروسز کے فلائٹ پروسیسنگ اور ریڈار سسٹم میں بڑی خرابی کی وجہ سے پاکستانی صدر آصف علی زرداری کی وطن واپسی میں ایک دن کی تاخیر ہوئی سرکاری ذرائع کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے منگل کو لندن سے وطن واپس روانہ ہونا تھا تاہم فلائٹ ریڈار سسٹم کی خرابی کے باعث روانگی نہ ہوسکی صورتحال معمول پر آنے کے بعد وہ بدھ کو وطن واپس روانہ ہوئے۔

ملک بھر سے سے مزید