• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلامی قوانین کو کالا قانون کہنے والی خاتون کو گرفتار کیا جائے، وکلا و علما

کراچی(نیوز ڈیسک)محمد ناصر رضوان ایڈووکیٹ سپریم کورٹ آف پاکستان،شوکت علی قائم خانی ایڈووکیٹ ہائی کورٹ،تحسین جاویدایڈووکیٹ ہائی کورٹ، اکرام الدین چانڈیو ایڈووکیٹ ہائی کورٹ اور ختم نبوت فورم کراچی علماء کونسل کے صدر مفتی محمد فرقان شامی،ختم نبوت موومنٹ پاکستان کے چیئرمین مفتی عبداللہ نوری ، فدائیان ختم نبوت کراچی کے امیر علامہ عمران الحق نورانی، دفاع ختم نبوت کونسل کے سربراہ علامہ ضیاء اللہ سیالوی، اہلسنت ہیلپ ڈیسک کے علامہ ارشاد قریشی، قاضی نورالاسلام شمس و دیگر علماء کرام نے حکومت پاکستان سے اپیل کی ہے کہ اسلامی قوانین کو کالا قانون کہنے والی خاتون کو گرفتار کرکے سزا دی جائے۔ اسلامی قوانین کو کالا قانون کہنا شریعت و اسلام کی توہین ہے۔مختلف پولیس اسٹیشن میں مقدمات درج کرائیں گے۔

ملک بھر سے سے مزید