• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایمل ولی نے حافظ نعیم کی دعوت قبول کرلی، جماعت اسلامی کے دھرنوں میں شامل ہونیکا اعلان

پشاور(سٹاف رپورٹر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان سے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا، جس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، بڑھتی ہوئی مہنگائی اور پٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کی جانب سے جاری احتجاجی دھرنوں کے حوالے سے تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔

ملک بھر سے سے مزید