• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف آئی اے اعلیٰ افسران کے بین الصوبائی تبادلے

کراچی (اسد ابن حسن) ڈائریکٹر جنرل فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی ڈاکٹر عثمان انور نے اعلی افسران کے بین الصوبائی تبادلوں کی منظوری دے دی ہے۔ افسران میں ڈپٹی ڈائریکٹرز اور اسسٹنٹ ڈائریکٹرز کے کئے گئے ہیں جس میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر علی مردان بھی شامل ہیں ان کا تبادلہ اے ایچ ٹی سی پشاور کر دیا گیا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید