کراچی (افضل ندیم ڈوگر) 24 گھنٹے میں ملک بھر سے 457 پروازیں آپریٹ ہوئیں 47 منسوخ یا نان اپریشنل رہیں جبکہ 52 پروازوں میں تاخیر ہوئی۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق کراچی 6 لاہور 12 اسلام اباد 16 ملتان 7 پشاور 2 کوئٹہ 5 فیصل اباد 3 سیالکوٹ کی 1 پرواز میں تاخیر ہوئی۔