بجاش خان نیازی کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر رپورٹ طلب

September 29, 2022

لاہور(کورٹ رپورٹر) ایڈیشنل سیشن جج شہباز احمد کھگا نے ہراساں کرنے پر تحریک انصاف کے رہنما بجاش خان نیازی کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر آئی جی پنجاب اور ایس ایچ او گلشن اقبال سے 30 ستمبر کو رپورٹ طلب کر لی۔