• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کمشنر نعمان یوسف کا لاہور اور قصور کے سکولوں کا دورہ

لاہور (خصوصی رپورٹر)کمشنر لاہورڈویژن نعمان یوسف نے لاہور اور قصور کے سکولوں کا دورہ کیا۔ کمشنر لاہور نے گورنمنٹ ہائی سکول شالیمار و فتح گڑھ اور گورنمنٹ پرائمری سکول ہندال قصور کا دورہ کیا۔ انہوں نے سکولوں میں انفراسٹرکچر بہتری کیلئے جاری ترقیاتی کاموں کے معیار کا جائزہ لیا۔
لاہور سے مزید