لاہور(خبرنگار)مرکزی مسلم لیگ کے صدر خالد مسعود سندھو، سیکرٹری جنرل سیف اللہ قصوری، نائب صدور حافظ طلحہ سعید، حافظ عبدالروف، جوائنٹ سیکرٹری محمد یعقوب شیخ، مرکزی ترجمان ڈاکٹر مزمل اقبال ہاشمی نے کہا ہے کہ حوثی دہشتگردوں کی جانب سے مسجد نبوی کو بجلی فراہم کرنے والے گرڈ اسٹیشن پر حملہ قابل مذمت، انتہائی افسوسناک ہے۔